’پیکٹ‘ ہونا چاہئےـــــ

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

کلمہ گو تعداد میں دنیا میں کم بستے نہیں
ان میں ربط باہممی’ڈائرکٹ‘ ہونا چاہئے

جہاں صورت ہے یہی ان کے پنپنے کی
جنگ نہ کرنےکا باہم’پیکٹ‘ہونا چاہئے

Rate it:
Views: 429
04 Apr, 2014