Add Poetry

پےقصور

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

شاید ! میں
جان گئی تھی
تیری وہ
انکہی باتوں کو
تیری خاموشی
بیان کر رہی تھی
تیرے ذہن میں
چھپے ارادوں کو
یوں تو الزام تھے
بہت ُاس پے مگر
وہ سرے بازار لیا بھی
تو میری محبت کو
حکم بھی وہی تھا ،
خطاء بھی ُاس کی تھی
فرق صرف اتنا تھا
کہ پےقصور ہو کر بھی
سزا ملی صرف مجھ کو

Rate it:
Views: 343
25 Sep, 2011
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets