چمکتے ، دمکتے جو رہتے ہیں ہر دم مری آنکھ کے ان ستاروں میں تو ہے میں بیٹھی ہوئی جب غزل لکھ رہی ہوں مری سوچ کی سب بہاروں میں تو ہے