‘چیلنج‘ ۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

کچھ اسقدرزیادہ ہی ہیں مصروفیات ہماری
دعوت وتبلیغ کامعاملہ کھٹائی میں پڑا ہے

معیشت کو اسلام کےسانچہ میں ڈھا لنا
اس دور کے علماء کے لئے چیلنج بڑا ہے
 

Rate it:
Views: 383
19 Apr, 2015