کبھی ھمارے نام
Poet: Asad By: Asad, mpk کبھی ھمارے نام کا بھی چرچہ ہوگا
دیکھےگا یہ زمانہ ایک دن ایسا ہوگا
پڑھے جائیں گے قصیدے ھمارے نام کے
دیے جائیں گے القاب تعظیم و احترام کے
ہاں مگر اس وقت اسد نہ ھو نگے جہان میں
زیر زمین پڑے ھونگے کہیں قبرستان میں
More General Poetry






