کس دام مین بکتے ہین
Poet: Shab Ujala By: Shab Ujala, new york کیا اوقا ت ھے کیا کرتے ہیں اور کیا ہیں آپ
کو ئ نہی پو چھتا اگر مالدار ہیں آپ
بکتے ہیں یہاں خلو ص و محبت انا اور ضد بھی
د یکھنا پر یہ ھے کس دام میں بکتے ہیں آپ
More General Poetry
کیا اوقا ت ھے کیا کرتے ہیں اور کیا ہیں آپ
کو ئ نہی پو چھتا اگر مالدار ہیں آپ
بکتے ہیں یہاں خلو ص و محبت انا اور ضد بھی
د یکھنا پر یہ ھے کس دام میں بکتے ہیں آپ