کِرچیاں سی چبھتی ہیں
Poet: UA By: UA, Lahoreکِرچیاں سی چبھتی ہیں
اب ہماری آنکھوں میں
آبگینے خوابوں کے
اب ہماری آنکھوں میں
ٹوٹ کر بِکھرے پڑے ہیں
اب ہماری آنکھوں میں
کِرچیاں سی چبھتی ہیں
اب ہماری آنکھوں میں
More General Poetry
کِرچیاں سی چبھتی ہیں
اب ہماری آنکھوں میں
آبگینے خوابوں کے
اب ہماری آنکھوں میں
ٹوٹ کر بِکھرے پڑے ہیں
اب ہماری آنکھوں میں
کِرچیاں سی چبھتی ہیں
اب ہماری آنکھوں میں