کہیو اب کون چڑھے گا اسد سولی عشق کی؟؟؟؟

PoetAsad Submitted byAsad
Text size

کہیو اب پیار کو اپنے پروان چڑھائے گا کون ؟
کہیو اب یہ وفا کا رشتہ توڑ نبھائے گا کون؟

کہیو اب کون چڑھے گا اسد سولی عشق کی؟؟؟؟
کہیو اب یہ محبت کا دریا پار لگائے گا کون ؟؟؟
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied