‏کہیں تو لکھتا ہوگا وہ اپنے دل کی چھپی باتیں

Poet: وحید قادر By: وحید قادر, Bhkkhar

‏کہیں تو لکھتا ہوگا وہ اپنے دل کی چھپی باتیں
‏کہیں تو بے شمار لفظوں میں میرا نام ہوگا

Rate it:
Views: 504
02 Jul, 2023