ہر دور گزر ہی جاتا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

 ہر دور گزر ہی جاتا ہے
وہ دور بھی گزر گیا
جب ہم ساتھ تھے
یہ دور بھی گزر جائیگا
جب ہم ساتھ نہیں
ہر دور گزر ہی جاتا ہے

Rate it:
Views: 324
19 Aug, 2015