ہمت و بھادری
Poet: By: Shahnawaz alam, chennaiپھل دار پیڑ کھانے کے کام آئے
جب سوکھنے لگے تو جلانے کام آئے
تلوار کی میان کو پھیکنا نہیں یارو
ممکن ہیے دشمن کو ڈرانے کے کام آئے
More General Poetry
پھل دار پیڑ کھانے کے کام آئے
جب سوکھنے لگے تو جلانے کام آئے
تلوار کی میان کو پھیکنا نہیں یارو
ممکن ہیے دشمن کو ڈرانے کے کام آئے