ٹوٹے جب حوصلہ، تو یاد رکھنا بِنا محنت کے، تخت و تاج نہیں ملتے ڈھونڈ لیتے ہیں اندھیروں میں منزل اپنی جگنو کبھی روشنی کےمحتاج نہیں ہوتے