یاد کرنے کا یہ مطلب نیں
Poet: یو اے By: یو اے, Lahore یاد کرنے کا یہ مطلب نیں
کہ کسی سے مِلا بھی جائے
مِلے بِنا بھی رابطے
اُستوار رہ سکتے ہیں
More General Poetry
یاد کرنے کا یہ مطلب نیں
کہ کسی سے مِلا بھی جائے
مِلے بِنا بھی رابطے
اُستوار رہ سکتے ہیں