2 حاجی ابوالبرکات

Poet: Poet,Abdul Hafeez Ansari By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

کرتے ہیں ہمیشہ حق و سچ بات
لکھتے ہیں بلا رنگ و نسل، ذات پات

زیبا ہیں ان کی حرکات و سکنات
نام ہے ان کا حاجی ابوالبرکات

Rate it:
Views: 448
18 Jul, 2012