✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
ROSE
Search
Add Poetry
Poetries by ROSE
میں عشق کہلاتا ہوں
عشق کیا ہے
میں آواراپرندہ ہو
پکارہ عشق کے نام سے جاتا ہو
خوش بخت ہوتے ہے جنہیں آباد کرتا ہو
امومن لوگوں کو برباد کرتا ہو
ہمیشہ سفر میں ہی رہتا ہو
منزل کو نہ کبھی پا سکو
آئی پر جب اپنی آتا ہو
نوابوں کو بھی غلام بناتا ہو
ایسا ہی کچھ کمال رکھتا ہو
ہنستے ہوۓ کو رولاتا ہو
روتے ہوۓ کو ہنساتا ہو
ویسے اتنا بھی برا نہیں ہو میں
ہر کسی پر ظلم نہیں کرتا ہو
جن کے ستارے نہیں ملتے
بس ان کو ہی تڑپاتا ہو
میں عشق کہلاتا ہو
Abrish anmol
Copy
نہ کر طلب آزادی کی
نہ کر طلب آزادی کی
نہ توڑ سکے گا قید کے پیجڑیں
ا شک نہ بھایا کر یاد میں اس کی
بچھڑ جاۓ یار پھر نہیں ملا کرتے
عشق اتر جاۓ دل سے روح میں
پھر ڈرا نہیں کرتے ا تش عشق میں جلنے سے
مقدر روٹھ ............جا ۓ
تو عاشق ............ہار جاتے ہے
شاید کے وه پھر سے مسکراۓ
مگر درد دل میں هو تو لب مسکرایا نہیں کرتے
خدا سے دعا کیا کرو یاروں
کسی کا دل نہ ٹوٹے
کیونکہ جب اک بار دل ٹوٹ جا ۓ
پھر ساری عمر نہیں جوڑا کرتے
Abrish anmol
Copy
خاموشی کی چپ صاد رکھی ہے میرے ہم نشین
خاموشی کی چپ صاد رکھی ہے میرے ہم نشین
سنگ تیرے ہسنا بولنا میرا زمانے کی نگاہوں میں کھٹکتا ہے
Abrish anmol
Copy
دو تہائی قبرستان ہے یہ دنیا
دو تہائی قبرستان ہے یہ دنیا
کسی کا دل مر گیا کوئی مکمل مر گیا
جو مکمل مر گیا اسے سکون مل گیا
جس کا دل مر گیا وہ ہر روز اک نئی موت مر گیا
Abrish anmol
Copy
میں اپنا ضبط آزماتا ہوں
میں ہر روز روتا ہوں
مگر آنسو نہیں بہتے میرے
میں خاموش رہتا ہوں
مگر دل صدائیں دیتا ہے اسے
میں اسے یاد کرتا ہوں
مگر وہ ساتھ نہیں میرے
میں جب جب دامن پھلاتا ہوں
دعا میں اس کو ہی مانگتا ہوں
دعائیں ساتھ نہیں میرے
شاید مقدر نہیں وہ میرا
میں اپنا ضبط آزماتا ہوں
دعائیں مقدر بدلتی ہے
میں اب بھی اس پر یقین رکھتا ہوں
Abrish anmol
Copy
عشق میں ڈوبے تو ہم نے جانا
عشق میں ڈوبے تو ہم نے جانا
عشق وہ برستا پانی ہے
جو بہتا تو انکھ سے ہے
مگرچیرتا دل کو ہے
عشق میں ڈوبے تو ہم نے جانا
عشق وہ عبادت ہے جو
بندے کو اپنے رب سے ملاتا ہے
گناہوں سےدور عاجزی سکھاتا ہے
عشق میں ڈوبے تو ہم نےجانا
عشق کبھی مرتا نہیں موت سے ڈرتا نہیں
انسان نےدیکھاہے مچھلی کو مچھلتے بغیر پانی کے
عشق اپنے ہی اندر انسان کو مچھلی بنادیتاہے
کیا خوب کہاہے کسی نے اے روز
عشق نہیں وہ طوفان جو
چھا کر ڈھل جاۓ
عشق ہے وہ طوفان جسکے بھور میں
ہر عاشیق خوشی سےدم توڑ جاۓ
عشق میں ڈوبے تو ہم نے جانا
Abrish anmol
Copy
یاد باقی
ابھی رات باقی تیری ہر یاد باقی ہے
ٹپ ٹپ کرتی برسات میں نجانے کتنے سلاب باقی ہے
کچھ بات باقی ہے کچھ آس باقی
ابھی مجھے میں تیری ذات باقی ہے
Abrish anmol
Copy
روانی
تیرے آنسوؤں کے ساگر میں ڈوب جانے کو جی کرتا ہے
تجھ سے میری سانسوں کی روانی ہے تجھ اپنا بنا نے کو جی کرتا ہے
Abrish anmol
Copy
جو لوگ نصیب میں نہیں ہوتے ہے نہ
جو لوگ نصیب میں نہیں ہوتے ہے نہ
وہ دعا سے مل جاتے ہے
اور جو لوگ دعا سے بھی نہیں ملتے نہ
وہ رونے اور تہجد کے سجدوں سے بھی نہیں ملتے
Abrish anmol
Copy
سنو جا ناں
سنو جانا ں
تم میرے ہو
بس میرے ہو
مجھہ اس کا
احساس دلاتھے
رہا کرو جاناں
مجھہ یہ سنا
اچھا لگتا ہے
دل کو سکو ن
ملتا ہے جانان
تم سے واپستہ
ہر لفظ میری
روح کو مہکا
دیتا ہے یہ دنیا
الگ لگتی ہے
ہر احساس
حسین لگتا ہے
تم سے جذبے
مہک جاتے ہے
سنو جاناں
ہر رات کی آ خری
شا م ہر صبح
کیے پھلے آغاز
کی سوچ ہو تم
سنو جانا ں
تم ہی تو ابتدا ہو
تم ہی تو انتہا ہ ہو
تم خواب ہو
تم ہی تو میری
تعبیر ہو
تم راحت ہو
تم ہی تو چاہت ہو
سنو جانا ں
تم بس میرے ہو
Abrish anmol
Copy
ڈوب
میں لکھتے لکھتے تیرے عشق کے قلم میں ڈوب جاتا ہوں
پتہ ہی نہیں چلتا لفظ کب ا شعار بن جاتے ہیں
Abrish anmol
Copy
چاہنے والے چاہت کے انجام سے انجان ہوتے ہے
چاہنے والے چاہہت کے انجام سے انجان ہوتے ہے
دل تو معصوم ہوتا ہے پھر نجانےاس پر کیوں الزام ہوتے ہے
محبت کے بخشے ہوۓ لوگ خوش نصیب ہوتے ہے ورنہ
گرفتارعشق کے مجنوں ہمیشہ موت کے قریب ہوتے ہے
لگ جاۓ جیسے روگ عشق کا
وہ نہ جیتے ہے نہ مرتے ہے
مت اڑاؤں مذاق عاشقوں کا
یہ پاگل تو دل کے ہاتھوں مجبور ہوتے ہے
چاہنے والے چاہہت کے انجام سے انجان ہوتے ہے
دل تو معصوم ہوتا ہے پھر نجانے اس پر کیوں الزام ہوتے ہے
Abrish anmol
Copy
حرف غلط نہ تھا مجھہ سمجھا گیا غلط
حرف غلط نہ تھا مجھہ سمجھا گیا غلط
لکھا گیا غلط کبھی سمجھا گیا غلط
بس میں غلط نہ تھا میری باتیں غلط نہ تھ
مجھہ کو میرے کلام کو جانچا گیا غلط
میزان درست تھا پلڑ ے درست تھے
لیکن یہ کون دیکھتا کہ تولا گیا غلط
مجھ میں نہیں تھے عیب کسوٹی میں عیب تھے
میرا تھا یہ قصور کہ پرکھا گیا غلط
طوفان کے بعد اہل تدتبر کو سے یہ فکر
سا حل کا تھا قصور دریا گیا غلط
افراد ہے غلط یہ تصورات ہے غلط
یہ اس معاشرے ہی کو ڈھالا گیا غلط
Abrish Anmol
Copy
دو لفظ پیار والے،،،،، ذرا بول کے تو دیکھ
دو لفظ پیار والے،،،،، ذرا بول کے تو دیکھ
حرفوں کا وزن ہوتا ہے تُو تول کے تو دیکھ
یادیں امیدیں حسرتیں سب کچھ اسی میں ہے
دل کا کباڑ خانہ،،،،،،،، ذرا کھول کے تو دیکھ
گہرائیوں میں ڈوب جا مل جائے گا رستہ
تو بیچ والی آنکھ، ذرا کھول کے تو دیکھ
نورِ ازل،،،،،، مٹھاس کا عادی ہے تُو بہت
کانوں میں کڑوا سچ بھی ذرا گھول کے تو دیکھ
Abrish anmol
Copy
شا ید یہ ہی عشق کہلاتا ہے
جب آ غاز شام ہوتا ہے
دل بے سا ختہ ہو کر روتا ہے
خود سے ہی سوال کرتا ہے
خود سے ہی جواب دیتا ہے
آ یسی کیا خطا ہو ئی مجھ سے
جو یوں عشق مجھے رولا تا ہے
آنکھ سے آنسو پوچھتا ہوں
مسکراتے لبوں سے کہتا ہوں
جب درد حد سے گزر جاتا ہے
شا ید یہ ہی عشق کہلاتا ہے
Abrish anmol
Copy
اب کس سے کہیں اور کون سنے
اب کس سے کہیں اور کون سنے
جو حال تمہارے بعد ہوا
اس دل کی جھیل سی آنکھوں میں
اک خواب بہت برباد ہوا
یہ ہجر ہوا بھی دشمن ہے
اس نام کے سارے رنگوں کی
وہ نام جو میرے ہونٹوں پر
خوشبو کی طرح آباد ہوا
اس شہر میں کتنے چہرے تھے
کچھ یاد نہیں سب بھول گئے
اک شخص کتابوں جیسا تھا
وہ شخص زبانی یاد ہوا
وہ اپنے گاؤں کی گلیاں تھیں
دل جن میں ناچتا گاتا تھا
اب اس سے فرق نہیں پڑتا
ناشاد ہوا یا شاد ہوا
بے نام ستائش رہتی تھی
ان گہری سانولی آنکھوں میں
ایسا تو کبھی سوچا بھی نہ تھا
دل کتنا بے داد ہوا
Abrish anmol
Copy
مٹھی
وقت ا س بکھرتی ریت کی مانند ہے
جو مٹھی بند ہو تو بھی پھسل ہی جاتا ہے
Abrish anmol
Copy
محبت
محبت کرنے والے وفا کے تقاضے نہیں بدلتے
ہزاروں کی بھیڑ میں بھی نظر اک شخص پہ ہی روکتی ہے
Abrish anmol
Copy
وہ دور ہو کر بھی پاس ہے
وہ دور ہو کر بھی پاس ہے
جیسے مسلسل کوئی احساس ہے
یہ دوریاں یہ فاصلے
فقط وقتی حالات ہے
وہ ساتھ ہے وہ پاس ہے
یہ عشق ہے میرا یہ ہی جذبات ہے
وہ زندگی سے بڑ ھ کر زندگی ہے
وہ ہی راحت ہے وہ ہی چاہت ہے
وہ دور ہو کر بھی پاس ہے
جیسے مسلسل کوئی احساس ہے
Abrish anmol
Copy
مشہورِاول
بیاں کروں اگر لفظوں میں اپنے دردشدت کو
تو وہ لوگ بھی رو پڑے جو رہے بے حسی میں مشہورِاول
Abrish anmol
Copy
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets