شا ید یہ ہی عشق کہلاتا ہے
Poet: abrish anmol By: Abrish anmol, Sargodhaجب آ غاز شام ہوتا ہے
دل بے سا ختہ ہو کر روتا ہے
خود سے ہی سوال کرتا ہے
خود سے ہی جواب دیتا ہے
آ یسی کیا خطا ہو ئی مجھ سے
جو یوں عشق مجھے رولا تا ہے
آنکھ سے آنسو پوچھتا ہوں
مسکراتے لبوں سے کہتا ہوں
جب درد حد سے گزر جاتا ہے
شا ید یہ ہی عشق کہلاتا ہے
More Love / Romantic Poetry






