✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
aik banda
Search
Add Poetry
Poetries by aik banda
یوں اسطرح میرے جزبے کی توہین نہ کر
یوں اسطرح میرے جذبے کی توہین نہ کر
بار بار مجھ کو یوں غمگین نہ کر
میری محبت کے بدلے بھلے محبت نہ دے
پر یوں سرے عام محبت کو بدنام نہ کر
تو تو سمندر کی گہرائیوں میں غرق ھے
ساحل پہ مرنے والے کا تو انتظار نہ کر
میں تجھ میں اور تو مجھ میں رھا کر
بیچ ھمارے کسی بھی غیر کی تکرار نہ کر
یوں اسطرح میرے جذبے کی توہین نہ کر
aik banda
Copy
عجیب سکوں پاتا ھوں جب تیرے قریب ھوتا ھوں
عجیب سکوں پاتا ھوں جب تیرے قریب ھوتا ھوں
میں کیا کیا بیاں کروں جب تیرے قریب ھوتا ھوں
تیری محبت تیری الفت وہ تیرا حیا سے مسکرانا
میں کیا کیا بیاں کروں جب تیرے قریب ھوتا ھوں
دل کی خواہش ھوتی ھے کہ کاش وقت ھی رک جائے
میں کیا کیا کروں جب تیرے قریب ھوتا ھوں
میں تیری روح میں گم ھوجاؤں اور تو میری روح میں
میں یہ ھی سوچتا ھوں جب تیرے قریب ھوتا ھوں
عجیب سکوں پاتا ھوں جب تیرے قریب ھوتا ھوں
aik banda
Copy
لوگ کانٹوں سے زخم کھاتے ہیں
لوگ کانٹوں سے زخم کھاتے ہیں
ھم تو پھولوں سے رسواء ھوئے ہیں
مجھے جانچنے والے میرے ظاھر کو نہ دیکھ
کبھی ایک ہنسی کے لیے ہزار بار بکھرتا ھوں
تو جو چاھتا ہے کہ میں اپنے غم کا اظہار کروں
کبھی شاخوں نے بھی پھلوں کی جدائ کا شکوہ کیا ہے
اے دوست یہ نہ سمجھ کہ مجھے کوئی غم ھے
سب سے بڑا غم یہ ہے کہ مجھے کوئ غم نھیں
aik banda
Copy
جاتے ہوئے کہا اس نے میری سب تصویریں جلا دینا
جاتے ہوئے کہا اس نے میری سب تصویریں جلا دینا
جو دل پر ہے نقش جاناں اس کا بھی کچھ بتا دینا
جو ان گنت یادوں کا سیلاب دل میں مؤجزن ہے
اس کو کہاں بہانا ہے یہ بھی ذرا بتا دینا
کب تک اپنے دل سے بغاوت کرتے رہنا ہے
اس کو بھی مار دینا ہے یا اس کو بھی جلا دینا ہے
جاتے ہوئے کہا اس نے میری سب تصویریں جلا دینا
جو دل پر ہے نقش جاناں اس کا بھی کچھ بتا دینا
Aik Banda
Copy
اب تو سو بھی جاؤ کہ آنکھیں تھک چکی ہیں
اب تو سو بھی جاؤ کہ آنکھیں تھک چکی ہیں
انتظار کی گھڑیاں تو اب اٹک چکی ہیں
جسے پانہ سکے دن کے اجا لے میں
آؤ اس سے بات کریں خواب خیالوں میں
Aik Banda
Copy
رقیب
میرا رقیب تو مجھ سے بھی زیادہ اعلی ظرف نکلا
میرے جنازے کے لیے سب سے پہلے گھر سے نکلا
Aik Banda
Copy
آج تو میرے رقیب نے
آج تو میرے رقیب نے میری سالگرہ منائی ھے
سب کو بہت ساری رس ملائی بھی کھلائی ھے
عجب انہونی ہوتی ہوئی آج مجھے نظر آئی ھے
رقیب نے دل کھول کر آج تو سخاوت دکھلائی ھے
ہماری ویب کی ٹیم بھی دعوت پر آئی ھے
مزے مزے کے کھانوں کی دعوت بھی خوب اڑائی ھے
ٹیبل کے ایک کونہ پر میری محبوبہ بھی مسکرائی ھے
کم بخت رقیب نے میرے کریڈٹ کارڈ سے یہ دعوت چلائی ھے
آج تو آپ کے چہرہ پر بھی مسکراھ۔۔۔۔۔۔ٹ نظر آئی ھے
مقصد پورا ہوا اور نظم کی دی اینڈ۔۔۔۔۔۔۔ آئی ھے
Aik Banda
Copy
اکثر ایسا کیوں ہوتا ہے بے سوچے ماضی یاد آجاتا ہے
اکثر ایسا کیوں ہوتا ہے
بے سوچے ماضی یاد آجاتا ہے
وہ گزرے ہوے لمحے
وہ ان گنت باتیں
وہ ایک دوسرے کو دیکھ کر مسکرانا
بار بار ملاقات کا منتظر رہنا
وہ آنکھوں کا بولنا
اور لبوں کا خاموش رھنا
بظاھر خاموش رہنا اور
سب کچھ بھی سمجانا
وہ بیٹھ کر دوسروں کے مسئلوں کحل کرنا
وہ بلا وجہ کا رو ٹھنا
اور جلد مان بھی جانا
تمہیں تو معلوم ہے جاناں
میں تمہاری آنکھوں میں آنسو
دیکھ نہیں سکتا
میں وہ شہر ملک چھوڑ آیا
ساتھ اپنا آپ بھی وہاں ہی چھوڑ آیا
اکثر ایسا کیوں ہوتا ہے
بے سوچے ماضی یاد آجاتا ہے
aik banda
Copy
یہ سال بھی گزر جائے گا گزشتہ سالوں کی طرح
پھر دسمبر آگیا
یہ سال بھی گزر جائے گا
گزشتہ سالوں کی طرح
اے میرے دوست تو پریشاں کیوں ہے
اس سا ل بھی وہ نہ ملا گزشتہ سالوں کی طرح
گزرا ہوا وقت حقیقت تھا یا خواب تھا
یا میرے لیے وقت کا انصاف تھا
یہ سال بھی گزر جائے گا
گزشتہ سالوں کی طرح
aik banda
Copy
وہ مجھے آزماتا رھا
وہ مجھے آزماتا رھا
میں اسے شرماتا رھا
پھر یوں ھی ماہ و سال گزرتے رھے
بظاہر ھم اجنبی رھے
حقیقت میں ھم اک دوسرے میں رھے
عجیب رشتہ اسطوار ھوا
نہ اس سے اقرار ھوا
نہ مجھ سے انکار ھوا
یہ آج تک مجھ پر نہ آشکار ھوا
کہ بے سبب ھی میں نے اسے پیار کیا
یہ ممکن ہی نہیں کہ وہ مجھے سوچتا نہ ھو
کیوں کہ جسم پر اختیار ھے
پر روح پر اختیار نہیں
بس فقط میرا اک کام کر دینا
جب کبھی میری یاد ستائے
توصرف مسکرادینا
کہ مسکراہٹ دکھوں کو چھپالیتی ھے
تمہیں اپنا خیال رکھناھے میرے لیے
کہ تمھاری زندگی ہی تو میری زنندگی ہے
aik banda
Copy
وہ جو کل تک تیار نہ تھے
وہ جو کل تک تیار نہ تھے میر ے قریب آنے میں
آج جلدی مچا رے ھیں میرا جنازھ اٹھا نےمیں
Aik Banda
Copy
Phir Achanak
Phir Achanak Dil Buhat Zoor Say Darka
Guzra Huwa Waqt Woo Passay Munzar Ubhra
Woo Bachpan Say Jawani Ki Yadain
Woo Akhtay Khelna
Ghalyoon May Ghoomna
Woo Apni Cheez Mujhay Daydayna
Woo Bill Ki Payment Khud Kardayna
Khafa Honay K Baad Khud Hi Muskura Dayna
Bimari Par Pareeshan Hoona
Woo Barish Ko Enjoy Karna
Kabi Soocha Bhi Na Tha K Aysa Hoga
Hum Dono Ko Juda Hona Hoga
Mujhay Sumandar K Us Par Tujhay Is Par Hona Hoga
Lakin Dost
Cahay Jitnay Bhi Manziloon Ki Dooriyan Hoon
Cahay Jitni Bhi Majboorioon Ki Bayrian Hoon
Jub Bhi Tumhay Takleef Poonchi Maray Dil May Dard Utha
Zamana Chah Kar Bhi Juda Na Karsaka Hamain
Hamari Muskarahatain Cheen Kar Kiya Mila Zamanay Ko
Abb Loog Kehtay Hain Tunay Bhula Diya Mujhay
Yeah To Mumkin Hi Nahiii
Kioon K
Teri Sasain Hi Maray Dil Ki Dharkan Hain
Jub Tuk Dil Dharakta Hai Jub Tuk Too Tu Maray Saat Hai
AIK BANDA
Copy
یا رب پھر سب جا رھے ہیں جن کو تو نے بلا یا وہ آرھے ھیں
یا رب پھر سب جا رھے ہیں
جن کو تو نے بلا یا وہ آرھے ھیں
تو کریم ھے غفورورحیم ھے
مجھ کو بھی آنےکی توفیق دےدے
یہ اقرار ھے کہ بندہ بہت گناہ گار ھے
تو تو بہت بڑا ستار ھے
بخش دے میری ساری خطائیں
تیری رحمت تیرے غضب پر حاوی ھے
تو تو ستر ماؤں سے بڑھ کر چاھتا ھے اپنے بندے کو
اس سال حج پربربلالے اس گناہ گار بندے کو
AIK BANDA
Copy
Aysa Kioon Tha
Woo Is Qadar Mutazaad Kioon Tha
Is K Koal O Fail May Tazaad Kioon Tha
Moun Par Iqrar Our Peechay Inkar Kioon Tha
Is May Buzdiloon Sa Khoof Kioon Tha
Chalay Too Saath Hi Thay Raahay Manzil Magar
Uss Manzil Ka Dousra Rasita Kioon Tha
Manay Too Tamam Kashtiyaan Hi Jala Dii
Isay Akhir Sahil Par Dobnay Ka Dar Kioon Tha
Agar Woo Waqai Mujhay Bhool Gaya
Too Waqtay Rukhsat Ankh May Aik Ansoo Kioon Tha
Agar Hosla Na Tha Saat Danay Ka
Too Shoro May Iqrar Kioon Tha
Woo Dil Lagi Thi Yaa Waqt Ka Pass Tha
Akhir Mayray Saat Hi Aysa Mazakh Kioon Tha
Aik banda
Copy
وہ بھی مجبور تھی میں بھی مجبور تھا
اے دوست۔۔۔۔۔۔ ہم تو اسے ہار گئے بازار دنیا میں
قیمت ہی کچھ ایسی تھی کہ ھم ادا نہ کرسکے
اس کو جو طلب تھی وہ ھم سے ھو نہ سکا
خداری کو بیچنے کی مجھ میں جرات نہ تھیں
کاش مانگ لیا ھوتا اس نےاس کے سواء
وہ بھی مجبور تھی میں بھی مجبور تھا
پھر کچھ یوں ھوا راستے ھوئے جدا جدا
وہ وہاں ہوئی میں یہاں ھوا
اے پڑھنے والے تجھے کیا ھوا
aik banda
Copy
بن بلائے مہمان بننا ھم کو اچھا لگتا نہیں
چمن میں پھول کھلیں اور خوشبو نہ آئے یہ کبھی ھوسکتا نہیں
تم روٹھ جاؤ اور آنکھیں پرنم نہ ھوں یہ کبھی ھوسکتا نہیں
بن بلائے مہمان بننا ھم کو اچھا لگتا نہیں
آپ بلائیں ھم نہ آئیں یہ کبھی ہوسکتا نہیں
aik banda
Copy
میرے پاس ھے ایک پیا را سا طوطا
میرے پاس ھے ایک پیا را سا طوطا
ھے بھی وہ بلکل ھی اکلوتا
اکثر اپنی طوطی کے لیے ھے روتا
اسی لیے اس کے غم میں ھے سوتا
اب اکثر اپنی ڈیمانڈ کے لیے ھے روتا
کہتا ھے بغیر طوطی کے بھی کوئی ھوتا ھے طوطا
میرے پاس ھے ایک پیا را سا طوطا
aik banda
Copy
چوٹ جب دل پہ لگے تو آنسو آہی جاتے ہیں
چوٹ جب دل پہ لگے تو آنسو آہی جاتے ہیں
جب بچھڑا ھوا یاد آئے تو آنسو آہی جاتے ہیں
جب کسی ٹوٹے دل کا ذکر کرتے ھو تو آنسو آہی جاتے ہیں
جب کوئی دل میں روتا ھے تو آنسو آہی جاتے ہیں
پرانی یادوں کا ذکر آئے تو آنسو آہی جاتے ہیں
جس پل اکی خوشبو ستائے تو آنسو آہی جاتے ہیں
اس کو پڑھتا ھوں تو آنسو آہی جاتے ہیں
جب ضبط ٹو ٹے تو آنسو آہی جاتے ہیں
اس کو زیادہ سوچوں تو آنسو آہی جاتے ہیں
چوٹ جب دل پہ لگے تو آنسو آہی جاتے ہیں
جب بچھڑا ھوا یاد آئے تو آنسو آہی جاتے ہیں
aik banda
Copy
اے دوست اظہار کرنا ضروری تو نہیں ھوتا
اے دوست اظہار کرنا ضروری تو نہیں ھوتا
محبت کا اقرار کرنا ضروری تو نہیں ھوتا
اگر یہ پیار نہیں تو کیا ھے
اگر یہ اقرار نہیںتو کیا ھے
اسکا مجھے کھوجنا
اکثر مجھے ہی سوچنا
میرے لیے بیقرار رھنا
میرے ہی انتظار میں رھنا
میرے بن اداس رھنا
مجھے دیکھ کر مسکرانا
میرے دکھ میں آنسو بہانا
وہ وقت رخصت رصت پھوٹ کر رونا
یہ سب کیا ھے
یہ ھی پیار ھے
یہ ھی مشرقیت ھے
یہ ہی بڑوں کا ادب ہے
یہ ہی والدین سے وفا ھے
یہ ہی بھائیوں کی عزت ھے
یہ ہی تو قربانی ھے
اے دوست اظہار کرنا ضروری تو نہیں ھوتا
محبت کا اقرار کرنا ضروری تو نہیں ھوتا
aik banda
Copy
مجھے مے خانے میں جاتے دیکھنے والے
مجھے مے خانے میں جاتے دیکھنے والے حقارت سے نہ دیکھ
گرے ھوؤں کو اٹھانے کے لیے بھی تو لوگ جایا کرتے ہیں
aik banda
Copy
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets