✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Gulzareen Pasha Zareen
Search
Add Poetry
Poetries by Gulzareen Pasha Zareen
سامنے پا کر بھی ان کو نظارہ نہیں ملا
سامنے پا کر بھی ان کو نظارہ نہیں ملا
ساحل پہ پہنچ کر بھی کنارہ نہیں ملا..
Gulzareen Pasha Zareen
موسم نے بدلی کروٹ اور چھا گئیں گھٹائیں
موسم نے بدلی کروٹ اور چھا گئیں گھٹائیں
کانوں میں آ رہی ہیں مسحور کن صدائیں..
Gulzareen Pasha Zareen
یہ زندگی ہے میری
یہ زندگی ہے میری کہ ہے شمع اک بجھی سی
کبھی ایک آ رہا ہے کبھی دوسرا جلانے..
Gulzareen Pasha Zareen
سارے عالم میں وہ معتبر ہو گیا
سارے عالم میں وہ معتبر ہو گیا
جس کا آقا کی نگری میں گھر ہو گیا..
Gulzareen Pasha Zareen
اے میرے خدا اے میرے خدا
ہر کل میں تو موجود بھی ہر کل سے تو یکسر جدا
ہر کلی کلی تیرا حسن ہے ہر گلی گلی ہے تیری ضیاء..
Gulzareen Pasha Zareen
آ کر قریب اتنا کیوں دور جا رہے ہو
آ کر قریب اتنا کیوں دور جا رہے ہو
من میں مچا کے ہلچل حضور جا رہے ہو..
Gulzareen Pasha Zareen
اس نے نہ پوچھا
اس نے نہ پوچھا پلٹ کر برسوں میں اک بار بھی
تم بیتاتے ہجر میں ہو کس طرح لیل و نہار..
Gulzareen Pasha Zareen
وعدوں پہ اب کسی کے نہ کرنا تو اعتبار
وعدوں پہ اب کسی کے نہ کرنا تو اعتبار
دھوکے دل ناداں تجھے ملتے ہیں بار بار..
Gulzareen Pasha Zareen
لگانا دل نہ غیروں سے تڑپتا چھوڑ جاتے ہیں
لگانا دل نہ غیروں سے تڑپتا چھوڑ جاتے ہیں
کھلونا جان کر دل کو پٹخ کر توڑ جاتے ہیں..
Gulzareen Pasha Zareen
اک ہمنشیں ملا تھا کبھی یاد ہے مجھے
اک ہمنشیں ملا تھا کبھی یاد ہے مجھے
یہ جہاں بدل گیا تھا کبھی یاد ہے مجھے..
Gulzareen Pasha Zareen
سنو بے نور آنکھوں میں ادھورے خواب رہنے دو
سنو بے نور آنکھوں میں ادھورے خواب رہنے دو
مقدر میں اگر غم ہیں وہی ہنس ہنس کے سہنے دو..
Gulzareen Pasha Zareen
تنہایوں کا اب میرے سامان ہو گیا
تنہایوں کا اب میرے سامان ہو گیا
ویران تھا چمن جو گلستان ہو گیا..
Gulzareen Pasha Zareen
ہے کلیوں کے ہونٹوں پے رقصاں تبسّم
ہے کلیوں کے ہونٹوں پے رقصاں تبسّم
تو پھولوں نے ہے رنگ گلشن سجایا..
Gulzareen Pasha Zareen
تڑپ تڑپ کے کٹیں یہ راتیں
تڑپ تڑپ کے کٹیں یہ راتیں
سلگ سلگ کے میں دن گزاروں..
Gulzareen Pasha Zareen
اک بھینی بھینی خوشبو ہر سمت چھا گئی ھے
اک بھینی بھینی خوشبو ہر سمت چھا گئی ھے
شاید چمن میں آ کے وہ مسکرا گئی ھے..
Gulzareen Pasha Zareen
وہ پیار میرے من میں بسا کر چلا گیا
وہ پیار میرے من میں بسا کر چلا گیا
اک آس میرے دل کو لگا کر چلا گیا..
Gulzareen Pasha Zareen
کچل ڈالی ھے ہر خواہش تمنا ہر مٹا ڈالی
کچل ڈالی ھے ہر خواہش تمنا ہر مٹا ڈالی
تمہارے بعد ھم نے زندگی شمع بنا ڈالی..
Gulzareen Pasha Zareen
منظر تھے سارے رات کی تاریکیوں میں گم
منظر تھے سارے رات کی تاریکیوں میں گم
اک ہم تھے گھر جلا کے چراغاں کئے ہوئے..
Gulzareen Pasha Zareen
آتی تو ھے بہار مگر ، اس طرح نہیں
آتی تو ھے بہار مگر ، اس طرح نہیں
کھلتے ہین لالہ زار مگر ، اس طرح نہیں..
Gulzareen Pasha Zareen
جو صبح لکھا جو شام لکھا
جو صبح لکھا جو شام لکھا
وہ تیری خاطر تمام لکھا..
Gulzareen Pasha Zareen
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets