Add Poetry

Majbori

Poet: Parveen Shahid Ali By: Parveen Shahid Ali, Mirpurkhas

صداقتوں کے تمام تمغے
تمہارے ہاتھوں میں سونپتی ہوں
کہ تم ہی صادقکہ تم فرشتہ
تمہاری باتیں وفا پہ مبنی
میں ایک انساںمیں عام لڑکی
تمام حکمت سے خالی ہوں میں
مجھے صداقت مجھے وفاؤں کی حرف تہجی نہیں پتا ہے
نہ میں فرشتہنہ عالی مرتب
مجھے یہ تمغوں کی کیا ضرورت
لہذہ قسمت کو کوستی ہوں
صداقتوں کے تمام تمخے تمہارے ہاتھوں میں سونپتی ہوں

Rate it:
Views: 417
10 Jan, 2018
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets