آؤ محبت کا ایسا ایک جہاں ہم بساہیں
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamآؤ محبت کا ایسا ایک جہاں ہم بساہیں
جہاں کبھی غموں کی آندھیاں نہ آہیں
ہرسمت پیار و محبت کےترانےسن کر
بغض وحسد کےسارےناگ بھاگ جاہیں
سب ایک دوسرےکی خوشیاں بانٹیں
سب ہنسیں کھییلیں کودیں اور گائیں
حقیقت میں ایسا ہوتا دکھائی نہیں دیتا
کیوں نہ سب مل کردنیا کو بہتربناہیں
More General Poetry






