آؤ کوئی حل نِکالیں

Poet: UA By: UA, Lahore

جِس قدر بے چین تم ہو
اس قدر بے چین ہم ہیں
آؤ کوئی حل نِکالیں
مِل کے اِن بیچینیوں کا

Rate it:
Views: 394
02 Sep, 2019