آئندہ جنگ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

جن ممالک کی بحریہ ہوگی مضبوط
سپر طاقت مستقبل میں وہ کہلائیگی

بری فوج کی اہمیت اب ہوگی محدود
آئندہ جنگ سمندر میں لڑی جائیگی
 

Rate it:
Views: 409
29 Jul, 2014