کیوں نظر آیا جمہوریت کی دال میں لوگوں کو کالاکالا پاکستانی قوم کے سر کا درد بن جائے گا یہ ایوان بالا بنی نوح انسان کی ہے تخلیق یہ ناقص جمہوری نظام جس میں آئین کو بھی دینا پڑ جائیگامجبورا دیس نکالا