آئینی طریقہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ملکی صورتحال منجمد ہےسنگلاخ پہاڑوں کی طرح
جسمیں ہم سے کچھ کہےبغیر بھی تو رہا نہیں جاتا

جمود توڑنےکےلئےکوئی آئینی طریقہ نہیں موجود
اور کوئی حل بھی مارشل لاءکےعلاوہ نظرنہیں آتا

Rate it:
Views: 516
05 Dec, 2018
More Political Poetry