اس’میڈیا‘ کو آئینہ کہنا درست نہیں زورآور کو جڑ سے اکھاڑ دیتا ہے ہم اپنی شکل اس میں دیکھیں کیوں یہ اچھی بھلی شکلیں بگاڑ دیتا ہے