آئینہ رو برو نہیں جبکہ

Poet: UA By: UA, Lahore

آئینہ رو برو نہیں جبکہ کس طرح نین سے پھر نین مِلے
نین سے نین نہ ملِے تو پھر کسطرح دِل کو بھلا چین مِلے

Rate it:
Views: 364
16 Sep, 2016