Add Poetry

آئیں ﺫرد رتیں محبتوں کی

Poet: درشہوار By: Suhaira Hassan, Attock

آئیں زرد رتیں محبتوں کی
لالیوں میں گھلی زردیوں کی

دیکھوپتے بھی زرد ہو گۓ ہیں
آنکھوں کے تارے کھو گۓ ہیں

شبنم بھی سوکھ گئی گلاب پہ
پتیاں نہال ہیں پودے کی شاخ پہ

تتلیوں کے رنگ ماند پڑ گۓ ہیں
دوات و قلم میز پہ رہ گئے ہیں

گوشہ گوشہ سسک رہا آسماں کا
شور برپا ہے زمیں پہ خدائی کا

Rate it:
Views: 432
14 Aug, 2018
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets