آبگینے خوابوں کے ٹوٹ کر بکھرے پڑے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

آبگینے خوابوں کے ٹوٹ کر بکھرے پڑے ہیں
کِرچیاں سی چبھتی ہیں اب ہماری آنکھوں میں

Rate it:
Views: 574
28 May, 2019