آج اس کو پیغام لکھا ہے

Poet: افتدار نقوی By: افتدار نقوی, Faisalabad

آج اس کو پیغام لکھا ہے
خود کو اس کے ہی نام لکھا ہے

اک اداسی سی چھا جاتی ہے
جب کھبی میں نے شام لکھا ہے

Rate it:
Views: 519
04 Nov, 2021
More Sad Poetry