آج قسمت ہی

Poet: UA By: UA, Lahore

آج قسمت ہی اپنے ساتھ نہیں
اسی لئے لگا کچھ ہاتھ نہیں

وگرنہ ہم نے کوشش تو بہت کی
ہمیں ملا ہمارا ساتھ نہیں

Rate it:
Views: 475
10 Jul, 2009