آج منانے آئے ہو ، تب تم رکے کیوں نہیں
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaمیری آنکھوں میں تو ہیں ہر پل انتظار تمہارا
تم ہی بتاو کیا اب بھی ہیں دل بیقرار تمہارا
وہ جو لوگ کہتے ہیں یا جو آنکھیں بتا رہی ہیں
تم ہی بتاو ہمارے بن کیسا ہیں اب حال تمہارا
آج منانے آئے ہو ، تب تم رکیے کیوں نہیں
جب کہ میری ہر صدا میں تھا صرف نام تمہارا
میں کتنی اکیلی تھی تمہارے بن ، خدا ہی جانے
جب کٹتی تھی رات ، لے لے کہ صرف نام تمہارا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad