آج میں بہت مطمین ہوں
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaبہت دن سے
اک سوچ تھی دل میں
بہت دن سے
اک خوف تھا دل میں
بہت سے ایسے سوال
جن کے جواب بہت
مشکل تھے مجھے ملنے
مگر نجانے کیوں
آج میں بہت مطمین ہوں
بہت پرسکون ہوں
بہت دیر سوچتی رہی
پھر یاد آیا کہ
میری ماں نے کہا ہے کہ
لکی ! اب تمہیں کوئی
مشکل نہیں آئی گئی
کہ میری دعایئں تمہارے ساتھ ہیں
More General Poetry






