آج پھر چراغ بجھ گئے
Poet: azhar By: azhar iqbal butt, faisalabadآج پھر چراغ بجھ گئے
میں ہر بار کی طرح
تیرے آنے کی آس لگا بیٹھا
مگر میں جانتا بھی تھا
کہ چاند دن کو نکلتا نہیں
اور پھول مرجھایا کھلتا نہیں
مگر نہ جانے کیوں
ئہ دل مانتا نہیں
اب کچھ دن تک پچھتائے گا
اور پھر نئے چراغ جلائے گا
More Sad Poetry






