آج کسی نے “شئیر“ کی ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

وہ تصویر آپ کی نہیں
تو آپ کے جیسی کیوں ہے

وہ جو میں نے “فیس بک“ پہ دیکھی ہے
آج کسی نے “شئیر“ کی ہے

Rate it:
Views: 420
12 Sep, 2014