پھر کر رہا ہوں اس کی وفاؤں پہ اعتبار دنیا میری نگاہ میں جنت ہے آج کل ہے کشمکش یقین و محبت کے درمیاں کن منزلوں میں میری محبت ہے آج کل