ملک اگر دیوالیہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

کچھ نہ کچھ خود ہی ہم کو کرنا پڑیگا مل کر
ذمہ دار چینی نہ افغانی نہ ہندوستانی ہوں گے

معاشی طور پر ملک ا گر دیوالیہ پا گیا قرار
ذمہ دار اس کے کروڑوں پاکستانی ہوں گے
 

Rate it:
Views: 344
12 Dec, 2016
More Political Poetry