Add Poetry

آخر کس جرم کی سزا ھے یہ

Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPK

 مفلسی کی حد انتہا ھے یہ۔۔۔
آخر کس جرم کی سزا ھے یہ ؟

صبر کو کہتا ھے مگر کب تلک؟
جان کے درپے کیا بلا ھے یہ؟

ھے امتحان کٹھن اور میں کمزور۔
خود سے توفیق دے التجا ھے یہ۔

ھے تو قع یار سے امید سے ذیادہ۔
کسے معلوم برعکسی کا دعوہ ھے یہ؟

ھے سر خم تسلیم یار کے آگے۔
زحے نصیب اپنے گر اسکی رضا ھے یہ۔
 

Rate it:
Views: 593
22 Jun, 2021
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets