آخری آرام گاہ

Poet: By: NS, lhr

یہ سوچ کر میں نے چنی ہے آخری آرام گاہ
میں تھا مٹی اور مجھے مٹی کا گھر اچھا لگا

منزلوں کی بات چھو ڑو کس نے پائی منزلیں
اک سفر اچھا لگا اک ہم سفر اچھا لگا

Rate it:
Views: 1388
26 Nov, 2008