آدمی مرتا نہیں

Poet: Samia Bashir By: Samia Bashir, samandri

 برائیاں تو بکتیں ہیں
برائیاں تو مرتیں ہیں
آدمی مرتا نہیں

خواہشیں تو بکتیں ہیں
خواہشیں تو مرتیں ہیں
آدمی نہیں مرتا

زندگی تو بدلتی ہے
زندگی تو مرتی ہے
آدمی نہیں مرتا
آدمی نہیں مرتا

Rate it:
Views: 526
15 Jul, 2010