Add Poetry

آرائش بزم آدم پر حوروں کے نام

Poet: یاسر By: Yasir naeem, Wazirabad

آرائش بزم آدم پر حوروں کے نام
تجدید جام ھنر ساقی کے دوروں کے نام

یہ جو رگ و جاں میں ہے قیامت برپا
اک قطرے سے اُٹھتے ھوئے اُن بھنوروں کے نام

دست قاتل سے جو والھانہ سلام آتے ہیں
منصف نے کیے ہیں بس سزاور چوروں کے نام

کیوں تم نے سُن کر جدائی میرا مقدر کردی
وہ خط جو آُوروں نے لکھے تھے اوروں کے نام

کیوں نہ میں اپنے جذبوں کی تعمیر میں لکھدوں
طوفان میں کھڑے ھووے گھروں کے نام

میں نے لکھے تو مجھ پر جھنم خرام ہوئی یَاسّرً
کربلا میں کٹے ہووے سَرّوُں کے نام

Rate it:
Views: 287
09 Sep, 2020
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets