آرزو

Poet: UA By: UA, Lahore

ہر انسان منانا چاہتا ہے
اپنی چھوٹی بڑی
ہرخوشی
ہر کامیابی
خوشی کیساتھ
اطمینان کے ساتھ
اور اسی طرح
میری بھی یہی آرزو ہے
کیونکہ
میں بھی ایک انسان ہوں

Rate it:
Views: 495
21 Nov, 2013