آرزو سایہ دیوار کی تو در گیا
Poet: Salma Meerani By: Salma Meerani, Dera Ghazi Khanآرزو سایہ دیوار کی تو در گیا
اک راہ میں عمر بھر کا سفر گیا
داستانِ وبال ٹھہرا ہر لمحہ زیست کا
جسے کے سائے ہوئے وہ شجر گیا
خواب ہو چلیں عہد و وفا کی با تیں
راکھھ ہو کر پھر اعتبار بکھر گیا
دشتِ جاں میں تھی خشک سالی سی
اشکوں کی برسات سے سب نکھر گیا
وہ مثلِ جھونکاِ ہوا تھا خبر نہیں
کہاں سے آیا اور جا نے کدھر گیا
More General Poetry






