پوچھ رہے ہیں ایک سوال آزادی کے یہ ٦٤ سال کون ہوا کیسے خوشحال کس نے لوٹا کتنا مال غربت بیماری اور ننگ ٩٠ فی صد آج بھی تنگ چیخ رہا ہے وطن ہمارا گونج رہا ہے ایک ہی نعرہ جب تک جنتا بھوکی ہے یہ آزادی جھوٹی ہے