وقت نے سکھا دیا ہمیں جینے کا ہنر اب زمانہ ہم کو دھوکہ نہیں دے سکتا کبھی ہم بھی تھے کسی زلف عنبریں کے اسیر پر اب اس آزادی کا سودا ہو نہیں سکتا