Add Poetry

آزادی وخود مختاری ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بنتی ہےخوراک بڑی مچھلی کی چھوٹی ہی
نحیف، آگے توانا کے کیا کر پائے پس و پیش

جنوب مشرقی ایشیا کے دو ایک ممالک کو
آزادی و خود مختاری کے چیلنج ہیں درپیش
 

Rate it:
Views: 275
11 Jun, 2016
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets