آزما کر تو دیکھ کبھی

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

چھوٹی سی خطا کسی کی گر کر درگزر کبھی
نہ دُکھا دل کسی کا کبھی نہ دُکھے دل تیرا کبھی

پاس گر تیرےکچھ نہیں دان کر مسکراہٹ اپنی
سودا یہ کچھ بُرا نہیں تو آزما کر تو دیکھ کبھی


 

Rate it:
Views: 526
12 Dec, 2020
More General Poetry