آزمائش ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

سپر پاور سےمقابلہ کےہم قابل نہیں درست ہے
ایک کےسامنے دوسری کو لانا مگر فرمائش ہے

یہ بات کان کھول کر سن لینےکے ہے قابل مگر
‘سی پیک‘بھی قوم کےلئےبہت بڑی آزمائش ہے

Rate it:
Views: 470
08 Mar, 2018
More Political Poetry