آستین کےسانپوں کو دودھ پلا بیٹھےہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

آستین کےسانپوں کو دودھ پلابیٹھےہیں
ہم خود ہی اپنےدشمن بنا بیٹھےہیں

ہم نےخود ہی یہ زہر پیا ہےدوستو
جو ایک پڑوسن سےدل لگابیٹھےہیں

Rate it:
Views: 648
28 Aug, 2012