آسمان کو دیکھا ہے۔؟

Poet: UA By: UA, Lahore

کسطرح سے برسا ہے
کس طرح سے رویا ہے
میری دل گرفتی پہ
آسمان کو دیکھا ہے۔۔؟

Rate it:
Views: 537
03 Sep, 2014