آسماں پہ چاند تارے جگمگائے جاتے ہیں ہم تیری یاد میں آنسو بہائے جاتے ہیں اب تو خوشیاں ہم سے روٹھ گئی ہیں ًمقدر پہ غم کےبادل چھائےجاتےہیں